256

ضمنی الیکشن NA-131: عوام پی ٹی آئی کے امیدوار کو مسترد کردیں گے: سعد رفیق

این اے 131 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق کی انتخابی مہم جاری‘ حلقے میں مختلف مقامات پر جلسوں اور کارنر میٹنگ سے خطاب کیا۔ غازی روڈ میںجلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 14 اکتوبر کو عوام تحریک انصاف کے امیدوار کو مسترد کردیں گے‘ عمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کو رلاﺅں گا‘ اس نے واقعی عوام کو رلا دیا ہے۔جلسوں میں عوام کا جوش و خروش بھی دیدنی تھا‘ کارکنان کے ووٹ کو عزت دو کے نعروں سے فضا گونجتی رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں