255

ضمنی انتخابات: انٹرنیٹ ووٹنگ، ہیکرز کا حملہ

اسلام آباد: اورسیز ووٹرز کیلئے بنائی گئی ویب سائٹ پر ہیکرز کے حملے شروع ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ہیکرزنے ویب سائٹ پر 10 ہزار سے زائد حملے کئے، نادرا حکام نے اورسیز ویب سائٹ پر حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔

ڈی جی آئی ٹی خضر عزیز کا کہنا ہے کہ پولنگ کے دوران ایک بار بھی ویب سائٹ ڈاؤن نہیں ہوئی، تاہم لوڈ کے باعث ویب سائٹ سست ہوئی، یہ معمول کی بات ہے۔

ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کامیابی سے چل رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں