324

ضمنی انتخابات: لاہور کے چاروں حلقوں میں ن لیگ کی پوزیشن بہتر

صوبائی دارالحکومت میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی چار خالی نشستوں پر14 اکتوبر کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم اور جوڑ توڑ کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ ان چاروں حلقوں میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کے درمیان ہی اصل مقابلہ ہوگا۔اب تک چاروں حلقوں کی صورتحال مسلم لیگ ن کے حق میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں