235

ضمنی انتخابات NA-131 آزاد امیدوار انجینئر سید تجمل حسین شاہ بھی میدان میں

14 اکتوبر 2018کو NA-131 میں ضمنی انتخابات منعقد ہونگے۔ اس حلقے سے ایک آزاد امیدوار انجینئر سید تجمل حسین شاہ نے بھی اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ سڑکوں پر ان کے پوسٹرز واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔ انہیں انتخابی نشان کرکٹ وکٹ الاٹ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں