313

ضمنی انتخابات2018:این اے53,وزیراعظم عمران خان نےووٹ کاسٹ کردیا

وزیراعظم ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے وزیراعظم نے اپنا ووٹ این اے 53 اسلام آباد Mohra noor school میں کاسٹ کیا .وزیراعظم نے جس پولنگ سٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا ہے وہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1800 سے زائد ہے. عام انتخابات میں وزیراعظم عمران خان اس حلقے سے کامیاب ہوے تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں