254

ضمنی انتخاب: این اے 131کے 4پولنگ سٹیشنز تبدیل

لاہور کے حلقہ این اے 131 میں ضمنی انتخاب‘ الیکشن کمیشن نے 4پولنگ سٹیشنز تبدیل کردیئے۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق این اے 131 میں پولنگ سٹیشن نمبر 215-9-8 اور 220تبدیل کئے گئے پولنگ سٹیشن نمبر 8اور 9غازی کیڈٹ ہائی سکول اینڈ کالج فینسی پارک کوڑے پنڈ لاہور کینٹ سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوڑے پنڈ والٹن کینٹ منتقل کردیا گیا پولنگ سٹیشن نمبر 215اور 220 بروملے پبلک سکول علی کالونی کیولری گراﺅنڈ سے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول کسٹم اکیڈمی لاہور کینٹ میں منتقل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں