239

طالبعلموں کیلئے بڑی”خوشخبری“2 دن کیلئے تمام تعلیمی ادارے سموگ کے باعث بند کردیئے گئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے فی الفور محکمہ ایجوکیشن کی توسط سے حکم جاری کیا ہے کہ پنجاب بھر کے جن اضلاع میں سموگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں وہاں تمام تعلیمی ادارے 15-16 نومبر 2019ءکو بند کردیئے جائیں۔ اس حوالے سے محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے اور الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کو اس بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے تاکہ بروقت والدین اس خبر سے آگاہ ہو سکیں اور اپنے بچوں کو سکولوں میں نہ بھجوائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں