226

عمران خان لوٹوں کے بجائے کارکنوں کو ٹکٹ دیں،خواجہ سعد رفیق

این اے 131سے ن لیگ کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان لوٹوں کے بجائے پارٹی کارکنوں کو ٹکٹ دیں، لوٹے اور ست گھروں کے بلے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے ۔ پی پی 162 والٹن رو ڈ پر ن لیگ کے دفتر کے افتتاح کے بعد اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 2013 سے 2018 تک ن لیگ کی حکومت نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے جن بوتل میں بند کئے ،ریلوے کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں