195

عمرہ زائرین پر پابندی 31 مارچ تک بڑھا دی گئی

کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے۔
سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے جب کہ عمرہ ویزا اور وزٹ ویزا والوں تمام ٹکٹیں منسوخ کردی گئیں، سعودی ایئر لائن نے منسوخ کی گئی ٹکٹوں کے ری فنڈ کیلئے ایئر لائن کے سیلز سپورٹ سنٹر سے رابطہ کی ہدایت کردی۔ لاہور، اسلام آباد، کراچی،پشاور اور ملتان ایئر پورٹ کے اسٹیشن مینجرز کو سرکلر جاری کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں