289

فرینڈز بزنس گروپ کا الیکشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس

فرینڈز بزنس گروپ کی ایگزیکٹو باڈی کا مشاورتی اجلاس بھٹی برادرز رئیل اسٹیٹ (ڈی ایچ اے فیز 1) کے آفس میں منعقد ہوا جس میں ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے موجودہ جنرل سیکرٹری خالد محمود چودھری کو آئندہ انتخابات کیلئے صدر کے عہدہ کیلئے نامزد کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فرینڈز برنس گروپ کا ایک مزید اجلاس میں سب ممبران کو بلا کر رائے لی جائے گی اور اتحادی گروپوں سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ اجلاس میں طارق محمود بھٹی‘ یحییٰ خان‘ تاج خان‘ جاوید اقبال اور میاں ارشد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں