145

فورسز کا اسپین وام برکلے میں آپریشن ردالفساد، دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے (آئی ایس پی آر) نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام برکلے میں فورسز نے آپریشن ردلفساد کے نتیجے میں دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سے آئی ای ڈی بنانے والی دستاویز ،ایم ایس جی ، دستی بم کے علاوہ میگزین بھی برآمد ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں