304

قمر عباس تھانہ جنوبی چھاﺅنی کے SHO تعینات

سید قمر عباس کو ایک مرتبہ پھر تھانہ جنوبی چھاﺅنی (آر اے بازار)کا SHO تعینا ت کردیا گیا ہے۔ سید قمر عباس کا تعلق ضلع گجرات سے ہے جبکہ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں