140

لاہورکے42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہورصوبائی دارلحکومت کے 42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا ہے جسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

ڈی آئی جی آپریشن آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہو ر کےتھانوں میں تعینات ہونےوالے تمام ایس ایچ اوزانسپکٹرز ہیں اور تعینات انسپکٹروں کوچندروز قبل دوسرے اضلاع سے واپس بلایا گیا تھا ۔انسپکٹر قمر عباس کو ساؤتھ کینیٹ،انسپکٹر محمد جاوید کو تھانہ باٹا پور ،انسپکٹر علی اجود کو تھانہ مصطفےٰ آباد،انسپکٹر وسیم اختر کو تھانہ سرور روڈ ،انسپکٹر حسنین حیدر کو تھانہ فیکٹری ایریا ،انسپکٹر راحیل امجد کو تھان ہ تھانہ گجر پورہ ،انسپکٹر رائے ناصر عباس کو تھانہ مغلپورہ، انسپکٹر نبی بخش کو تھانہ پرانی انارکلی ،انسپکٹر طاہر زین العابدین کو تھانہ مزنگ ،انسپکٹر ریحان جمال کو تھانہ غالب مارکیٹ ،انسپکٹر مدثر اللہ کو تھانہ اچھرہ ،انسپکٹر رضوان نواز کو تھانہ تھانہ ماڈل ٹاؤن، انسپکٹر ساجد نذیر کو تھانہ شادمان ،انسپکٹر فیصل عباس کو تھانہ تھانہ کاہنہ ،انسپکٹر میاں قدیر احمد کو تھانہ فیصل ٹاؤن، انسپکٹر عتیق ڈوگر کو تھانہ نشتر کالونی ،انسپکٹر اسد بخاری کو تھانہ گلبرگ ،انسپکٹر زاہد نواز کو تھانہ ساندہ ،انسپکٹر عدیل سعید کو تھانہ گلشن اقبال ،انسپکٹر منصور احمد کو تھانہ مسلم ٹاؤن،انسپکٹر محمد اکمل کو تھانہ وحدت کالونی ،انسپکٹر مشتاق احمد کو تھانہ شاہدرہ ٹاؤن،انسپکٹر نعیم یاسین کو تھانہ نیو انارکلی ،انسپکٹر مقصود احمد کو تھانہ ٹبی سٹی ،انسپکٹر ظہیر الدین کو تھانہ مستی گیٹ ،انسپکٹر جاوید صدیقی کو تھانہ اسلامپورہ ،انسپکٹر محمد یوسف بٹ کو تھانہ داتا دربار ،انسپکٹر زاہد حسین کو تھانہ اکبری گیٹ ،انسپکٹر محمد ارحم کو تھانہ شاہدرہ ،انسپکٹر انتخاب حسین کو تھانہ یکی گیٹ ،انسپکٹر شاہد علی کو تھانہ شفیق آباد ،انسپکٹر طاہر اکرام کو تھانہ روای روڈ ،انسپکٹر منور احمد کوتھانہ بھاٹی گیٹ،انسپکٹر احمد عدنان سلطان کو تھانہ موچی گیٹ ،انسپکٹر طاہر محمود کو تھانہ گوالمنڈی ،انسپکٹر محمد سرور کو تھانہ لوہاری گیٹ اور انسپکٹر ریحان ضیا کو تھانہ ٹاؤن شپ میں تعینات کیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں