378

لاہوریوں کے لئیے بری خبر، لاہور کے شہری ہو جائیں ہوشیار

سیف سٹی نے ای چالان سسٹم کا آج سے آغاز کر دیا گیا۔ اب قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گھر چالان پہنچا کرے گا۔
سیف سٹی کے سیکورٹی کیمرے لاہور میں ہر اشارے اور ہر روڈ پر لگا دئیے گئے ہیں۔
اشارہ توڑنے والے، دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والے، اوور سپیڈ ڈرائیونگ کرنے والے، روڈ پر زگ زیگ کرنے والوں کی خیر نہیں انکے چالان انکے گھر میں پہنچا کریں گیں، 1 ماہ کے اندر چالان جمع نہ کروانے پر گاڈی بند کر دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں