254

لاہور: خواجہ سعد رفیق کا پی پی 168 کے ورکرز کے اعزاز میں عشائیہ

ایم این اے خواجہ سعد رفیق کا پی پی 168کے پارٹی ورکرز کے اعزاز میں عشائیہ‘ کہتے ہیںموجودہ حکومت کی سمت سے لگ رہا ہے کہ یہ پاکستان کا کباڑہ کردیں گے۔ چونگی امرسدھو میں منعقدہ تقریب میں مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک‘ ایم پی اے میاں نصیر‘ ایم پی اے رمضان صدیق بھٹی اور مرزا جاوید سمیت پی پی 168 سے تعلق رکھنے والے پارٹی ورکرز نے شرکت کی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے بلکہ ڈٹ کے مقابلہ کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں