321

لاہور میں حضرت داتا گنج بخش ؒ کا سالانہ عرس 28اکتوبر سے شروع ہوگا

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کا 975 واں سالانہ عرس مبارک مورخہ 28اکتوبر 2018ءسے لاہور میں شروع ہو رہا ہے جو تین دن جاری رہنے کے بعد 30اکتوبر 2018ءکو اختتام پذیر ہوگا جس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ محکمہ اوقاف نے دودھ کی سبیلیں لگانے کا کام بھی بروقت مکمل کرلیا ہے۔ زائرین کیلئے لنگر کا وسیع انتظام کیا جائیگا۔ مزار کے آس پاس میلے کے سلسلے میں طرح طرح کی دکانیں بھی لگائی جا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں