134

لاہور میں ٹریفک پولیس نے6 سالہ بچے کا چالان کردیا

لاہور میں ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار 6 سالہ بچے کا چالان کردیا۔ گلبرگ کے علاقے ایم ایم عالم روڈ پر ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈوان جاری رکھتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار 6 سالہ کم سن بچے یوسف کا چالان کیا۔ چالان کم سن بچے کے والد کے لائسنس پر کیا گیا ہے، ٹریفک پولیس کے مطابق بچہ یوسف اپنی بائیک مین روڈ پر لے آیا تھا جس پر چالان کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں