242

لاہور میں کل ضمنی الیکشن والے حلقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

لیسکو نے ضمنی الیکشن والے دن قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی منیجر آپریشن زاہد ابراہیم کو ضمنی انتخاب کیلئے فوکل پرسن مقرر کردیا گیا۔ این اے 124‘ این اے 133 ‘ پی پی 164‘ پی 165 کے علاقوں میں بجلی بند نہیں کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں