335

لاہور کا سب سے بڑا بُک فیئر یکم نومبر 2018ءسے ایکسپو سنٹر میں 5دن کیلئے منعقد ہوگا

لاہور کے ایکسپو سنٹر میں یکم نومبر سے پانچ روزہ کتاب میلہ سجایا جا رہا ہے۔ جس میں کتاب سے پیار کرنے والے ابھی سے تیاری پکڑ لیں اور اس کیلئے اپنا بجٹ بھی مختص کرلیں۔5 نومبر کو اختتامی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا اس بک فیئر میں شاعروں اور ادیبوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں