245

لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں ضمنی الیکشن 13 دسمبر کو ہوگا

الیکشن کمیشن نے پی پی 168 میں الیکشن شیڈول جاری کردیا ہے۔ پی پی 168 میں انتخابات 13 دسمبر کو ہونگے۔ 8 نومبر کو کاغذات نامزدگی جمع کئے گئے۔ مسلم لیگ ن ‘ پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ آزاد امیدواروں نے بھی کاغذات جمع کروا دیئے ہیں۔ ان کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں