304

لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو بطور کور کمانڈر لاہور ایک سال بیت گیا

لیفٹیننٹ جنر ل عامر ریاض کو لاہور کے کور کمانڈر کے طور پر انتہائی ذمہ دارانہ اور قابل فخر خدمات سرانجام دیتے ہوئے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے انہیں 13 اکتوبر 2017ءکو فور کور میں تعینات کیا گیا تھا ۔ یاد رہے کہ انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل صادق علی سے کمان سنبھالی تھی وہ ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی لاہور کے صدر کی بھی ذمہ داریاں بااحسن بخوبی انجام دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں