151

محمد قیصر مشتاق کو ڈیفنس لاہور کا SDPO تعینات کردیاگیا

آئی جی پنجاب نے محمدقیصر مشتاق کو ڈیفنس لاہور ایس ڈی پی او تعینا ت کردیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام بھی شروع کردیا ہے۔ ان کا آفس تھانہ ڈیفنس A میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں