40

مریم نواز کو گارڈ کا مکا لگ گیا

ہائی کورٹ سے واپسی پر رہنما (ن) لیگ مریم نواز کو گارڈ کا مکا لگ گیا۔
ہائی کورٹ سے واپسی پر کارکنوں کو پیچھے ہٹاتے ہوئے گارڈ کا مکا رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کو لگ گیا جس پر وہ چیخ اٹھیں، مریم نواز کو مکا لگنے کے بعد کیپٹن (ر) صفدر بھی کارکنوں پر برہم ہوگئے اور انہیں پیچھے دھکیل دیا۔ زور دار مکا لگنے کے بعد مریم نواز نے گارڈ کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ تم کیا اندھے ہو گئے ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں