317

مسلم لیگ ن نے ووٹرز کی رہنمائی کیلئے ”ایپ“ بنا دی

مسلم لیگ ن نے جنرل الیکشن سے سبق حاصل کرلیا۔ ووٹرز کی رہنمائی کیلئے ”ایپ“ متعارف کروا دی‘ ایپ سے معلوم کیا جا سکے گاکہ ووٹر کا پولنگ اسٹیشن اور ووٹ نمبر کیا ہے۔ جنرل الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کا ووٹرز کا گھرانہ نمبر اور ووٹ نمبر ڈھونڈنے میں خاصی مشکلات پیش آئیں جن کو سامنے رکھتے ہوئے ضمنی الیکشن میںمسلم لیگ ن کی جانب سے ایپلی کیشن متعارف کروائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں