154

مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی کے احاطے میں دمادم مست قلندر

پی ٹی آئی حکومت نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا اجلاس آج نہ بلا کر مسلم لیگ ن کو احتجاج کرنے کی کھلی چھٹی دیدی جس کے نتیجے میں پنجاب اسمبلی کے احاطے میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف ‘خواجہ سعد رفیق، رانا اقبال اور پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ کے حمایت یافتہ ممبران کے علاوہ دیگر لیڈران نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کو اسمبلیوں کا اجلاس نہ بلانے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ حمزہ شہباز شریف کی دھواں دھار تقریر نے حاضرین کو بے پناہ متاثر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں