298

مشہور و معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر شہزاد مجددی کی ایام جوانی اور حال کی تصاویر

علامہ ڈاکٹر شہزاد مجددی دین اسلام کی اشاعت اور تبلیغ سے ایک عرصہ سے وابستہ ہیں لیکن ان کے بارے میں بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ وہ زمانہ طالبعلمی میں ایک شاعر کی حیثیت سے بھی جانے جاتے تھے۔ ان کا ایک شعر ملاحظہ ہو
میں خود ہی پیش کروں گا تری جفا کا جواز
ترا وکیل ہوں اپنے خلاف ہوں جاناں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں