64

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے ریاستی دہشت گردہ اورنام نہاد سرچ آپریشن کی آڑمیں فائرنگ کرکے مزید دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔
کے ایم ایس کے مطابق شہادتوں کے باوجود ضلع میں بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں