152

ملعونہ آسیہ کی رہائی کیخلاف بھٹہ چوک لاہور میں شدید احتجاج

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملعونہ آسیہ بی بی کی رہائی کا جب اعلان کیا تو ملک بھر میں مسلمانوں میں شدیدغم و غصہ پایا گیا اس حوالے سے ہر طرف سڑکیں بلاک کر کے شدید احتجاج کیا۔ بھٹہ چوک میں بھی بھرپور طریقے سے احتجاج کیاگیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ عدالتی نظام کو رسوا کرنیوالے اس افسوسناک فیصلے کو فی الفور اوپس لیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں