301

ملٹری اسٹیٹ کے فرہاد اقبال MPL کروانے میں مصروف

ملٹری اسٹیٹ کے ڈائریکٹر فرہاد ابقال ان دنوں سالانہ MPL کروانے کیلئے کوشاں ہیں اس بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے انہوں نے لاہور شہر کے کرکٹ کلبوں سے رابطے مکمل کرلئے ہیں اور اب اس ایونٹ کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ فرہاد اقبال نے ”قدریں نیوز“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاﺅ ہے اور میں اس صحت مند کھیل کے فروغ کیلئے کچھ نہ کچھ کردار ادا کرنے کا عزم لے کر دوسری مرتبہ میدان عمل میں آیا ہوں اللہ نے چاہا تو اس برس بھی حسب روایت مجھے کامیابی ملے گی اور میں کرکٹ کا ایک مثالی رپورٹ کراﺅں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں