318

منشا بم اور ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے 6 ٹیمیں تشکیل

ایس پی صدر معاذ ظفر نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ملک منشا عرف منشا بم اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کی 6 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جلد ملک منشا اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں