22

منی لانڈرنگ کیس: عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے
لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی، دو رکنی بنچ مقدمہ سنے گا۔
خیال رہے گزشتہ سماعت پر لاہور ہائیکورٹ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں