271

لاہور کینٹ میں منی میراتھن 14 اکتوبر کو ہوگی‘ رجسٹریشن شروع ہو گئی

لاہور کینٹ میں پیسز مقابلے 2018ءکے تحت منی میراتھن 14اکتوبر کو ہوگی۔ پاک فوج کے زیراہتمام دوسرے پیسز مقابلے 8اکتوبر سے شروع ہو چکے ہیں۔ میراتھن میں تمام جینڈرز اور ایج گروپ کے لوگ حصہ لیں گے۔ 5 مختلف کیٹیگریز‘ تمام جینڈرز اور ایج گروپ کے لوگ حصہ لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں