343

مہنگی اور ناقص سبزیاں بیچنے پر میٹرو کیش اینڈ کیری ایئرپورٹ روڈ کو جرمانہ‘ منیجر گرفتار

لاہور ایئرپورٹ روڈ پر واقع میٹرو کیش اینڈ کیری سٹور میں مہنگی اور ناقص سبزیاں و پھل فروخت کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا جبکہ موقع پر منیجرکو گرفتار کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں