63

مہوش حیات کی ہوشربا تصویر نفرت انگیز تنقیدکی وجہ

اداکارہ مہوش حیات کو ان کی ایک تصویر کی وجہ سے سوشل پرشدید نفرت انگیزتنقید کا سامنا ہے ۔ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنے کسی پرانے شوٹ کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ نہایت ہوشربا انداز سے لیٹی ہوئی نظر آرہی ہیں۔اس تصویر کے شیئر ہوتے ہی صارفین ہاتھ دھوکر ان کے پیچھے پڑگئے اور اب تک ہزاروں لوگ نفرت انگیز کمنٹس کرچکے ہیں ،صارفین نے انتہائی غیر اخلاقی زبان استعمال کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے تاہم مہوش حیات نے کسی کو بھی جواب دینے کے بجائے مکمل خاموشی اختیار کرلی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں