296

نئے اسلامی سال کا آغاز ہو گیا

نیا اسلامی یعنی محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔ 12 ستمبر 2018بروز بدھ کو یکم محرم الحرام ہوگا جبکہ یوم عاشور 21 ستمبر 2018ءکو ہوگا۔ ملک بھر میں اس روز عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا ہے۔یاد رہے کہ نیا اسلامی سال اس عظیم شخصیت نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ کی شہادت سے شروع ہوتا ہے جنہوں نے اپنے خاندان سمیت قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کربلا میں اسلام کو زندہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں