272

ناکام حکومت نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں :شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ناکام حکومت نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے ،بغیر ویژن، تجربے اور اہلیت کے ملک چلانے کی اس سے بدترین مثال نہیں ہو سکتی،لندن سے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا دنیا بھر میں پٹرول کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں لیکن حکومت اس میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں