241

نعمان اشعر DSP موبائل لاہور کینٹ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے 26 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردیئے۔ نعمان اشعر کو DSP موبائل کینٹ کے خالی عہدے پر تعینات کردیاگیا۔ انہوں نے چارج سنبھال کر اپنی ذمہ داریاں انجام دینا شروع کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں