202

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی

سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر نے نوازشریف کا 23 مارچ کو چیک اپ کیا جس میں تمام رپورٹس نارمل پائی گئی ہیں۔
میڈیکل رپورٹ کے مطابق نوازشریف کو زیادہ پانی پینے اور پروٹین والی اشیاء کم کھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوادی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں