43

نواز شریف کے بیانیے کی جیت ترقی کی ضامن ہے، جاوید ہاشمی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہاکہ نواز شریف کے بیانیے کی جیت ملکی ترقی کی ضامن ہے۔
جاوید ہاشمی نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن ملتان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے صدر میاں منیر ، سیکریٹری جنرل مسعودقریشی، چوہدری اسلم ، راؤ ابرار، عنایت اللہ اورمشتاق کھوکھر سے ملاقات میں کہا ن لیگ آئین و قانون کی سربلندی کی جنگ لڑ رہی ہے،جس میں ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں