43

نواز شریف کے وارنٹ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوادیے، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے حوالے سے وارنٹ فوری طورپرپاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوا دیے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ نوازشریف کے حوالے سے کل وارنٹ وزارت خارجہ کوموصول ہوئے جب کہ وارنٹ فوری طور پرپاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوا دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں