294

نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو صافی پانی کیس میں گرفتار کیا گیا۔ قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی اسکینڈل میں طلب کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں