68

واسا کا نجی سکولوں کو بلوں کی مد میں ریلیف دینے کا اعلان

سکولوں کو مارچ سے ستمبر کے بلوں میں ریلیف دیا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق واسا نے نجی سکولوں کو ریلیف کے حوالے سے آگاہ کردیا۔ اس حوالے سے سروینگ سکول ایسوسی ایشن کے سربراہ میاں رضا کاکہنا ہے کہ واسا کی جانب سے ریلیف دینے پر شکر گزار ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں