159

والٹن روڈ لاہور پر آرمی پبلک سکول کی عمارت کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہو گئی

والٹن روڈ لاہور پر آرمی پبلک سکول (APS) کے نئے کیمپس کی تعمیر تقریباً ایک سال پہلے شروع کی گئی تھی اب اس عمارت کاگرے سٹرکچر تیار ہو چکا ہے اور نومبر میں اس کا فنشنگ پراسس شروع ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ یہ سکول والٹن روڈ پر ورکشاپ سٹاپ کے قریب ریلوے لائن سے ملحقہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں