303

والٹن روڈ: پیکیجز مال میں ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر PICکی طرف سے کیمپ کا انعقاد

پیکیجز مال میں پی آئی سی کی طرف سے ورلڈ ہاٹ ڈے کے حوالے سے 2 روزہ آگاہی کیمپ کا اہتمام‘ شہریوں کو دل کی صحت اور امراض دل کے حوالے سے ہدایات اور مشورے دیئے گئے۔ کیمپ میں ڈاکٹر ریحان شاہد‘ ڈاکٹر معظم چودھری‘ ڈاکٹر کامران خان‘ ڈاکٹر عرفان اسلم‘ ڈاکٹر غلام کبریا‘ پروفیسر ندیم حیات‘ پروفیسر آفتاب یونس‘ ایسوسی ایٹ پروفیسر احمد شہباز‘ ڈاکٹر احسن‘ ڈاکٹر کے بی رانا‘ ڈاکٹر عمر دراز سمیت دیگر نے شرکت کی۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں