285

وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا

وزیراعظم عمران خان عمرے کے ادائیگی کے لیے بیت اللہ شریف پہنچے تو بیت اللہ کا دروازہ خصوصی طور پر عمران خان اور ان کے وفد کے لیے کھول دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ بیت اللہ میں داخل ہوئے، انہوں نے نوافل ادا کئے اور پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں