236

وزیراعظم عمران خان کا بڑا قدم ،فیاض الحسن چوہان کو زور دار جھٹکا دے دیا

ہندو برادری کے خلاف بیان پر پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لے لیا گیا۔فیاض الحسن چوہان کے متنازعہ بیان پر وزیراعظم عمران خان نے اظہار ناراضگی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ایکشن کرنے کی ہدایت کی تھی ۔وز یر اعظم نے اس بیان کو نا منا سب قرار دیتے ہوئے ہدایت جاری کی تھی کہ کسی اقلیت کے خلاف مذہبی بنیاد پر بیان برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں