136

وزیراعظم عمران خان کی ترک صدر سے ملاقات ، عالمی امور اور افغانستان میں امن کیلئے کوششوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب رجب اردوان سے انقرہ میں ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ، علاقاتی اور عالمی امور خاص طور پر افغانستان میں قیام امن کے لئے کوششوں پر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں سربراہان نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی تفصیلی بات چیت کی ۔دوسری جانب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب سے ا±ن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی نے ترک وزیرخارجہ کو افغانستان میں امن کوششوں سے آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں