150

وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے، قاسم اور سلیمان 4 روز بنی گالہ میں والد کے ساتھ وقت گزاریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے چار روز تک پاکستان میں قیام کریں گے، دونوں صاحبزادے بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے، عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد انکے صاحبزادوں کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں