153

ٹریفک قوانین سے آگہی‘ سی ٹی او کا رابعہ بصری کالج والٹن لاہور میں لیکچر

سی ٹی او کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر شہر بھر میں حادثات سے بچاﺅ اور سموگ کے پیش نظر سکول‘ کالجز کے علاوہ چوک‘ چوراہوں اور تاجر یونینز کو ٹریفک آگاہی دینے کا سلسلہ جاری ہے‘ گزشتہ دنوں سی ٹی او کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے گورنمنٹ رابعہ بصری کالج فار ویمن میں طالبات کو لیکچر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں