54

ٹیوشن پڑھنے والے بچے کو شادی کے لیے اغوا کرنے والی استانی گرفتار

نواں کوٹ پولیس نے پانچویں جماعت کے طالب علم کو شادی کے لیے اغواء کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
ملزمہ 12سالہ مزمل کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ جڑانوالہ لے گئی تھی۔مغوی بچہ عرصہ 2سال سے ملزمہ کے گھر ٹیوشن پڑھنے جاتا تھا۔
ڈی ایس پی عمر فاروق بلوچ اور انچارج انویسٹی گیشن نوانکوٹ قمر ساجد نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بازیاب کروایا۔ مغوی بچے مزمل کے والد نے تھانہ نوانکوٹ میں اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں